اقبال اکادمی پاکستان
  English  

مشرقی دل و دماغ صدیوں سے اس سوال میں مُستَغَرق ہے کہ کیا خدا کا وجود ہے؟ میں نیا سوال کرنے کی جسارت کر رہا ہوں جو کہنے کو مشرق کے لیے نیا ہے کہ کیا انسان کا وجود ہے؟

(شذدراتِ فکرِ اقبال)

 


نائب صدر، اقبال اکادمی پاکستان

نام: منیب اقبال
ولدیت: جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال
مذہب: اسلام
موجودہ پتہ: دفتر نمبر ۱، عمر پلازہ،
مزنگ روڈ، لاہور۔
ٹیلی فون: 042-37236859 - 37238863
رہائش: ۶۱، مین گلبرگ، لاہور۔
تاریخ پیدائش: 22.09.1965
تعلیمی قابلیت :ایم اے، ایل ایل بی

تعلیم

  • ابتدائی تعلیم ایچی سن کالج لاہور (جنوری ۱۹۷۱ تا دسمبر ۱۹۸۱) (سینیئر کیمبرج)
  • لاہور امریکن سکول سے ہائی سکول ڈپلومہ (جون ۱۹۸۳)
  • ویلانووہ یونی ورسٹی امریکہ سے سیاسیات میں بی اے (جون ۱۹۸۷)
  • ویلانووہ یونی ورسٹی کی جانب سے ایم اے سیاسیات کے لیے وظیفہ (ستمبر ۱۹۸۷)
  • بین الاقوامی تعلقات پر ویلانووہ یونی ورسٹی سے سیاسیات میں ایم اے (جون، ۱۹۸۹)
  • جامعہ پنجاب سے ایل ایل بی، ۱۹۹۱۔

بطور وکیل اندراج کی تاریخ
ماتحت عدالتوں میں اندراج 30.05.1993
عدالتِ عالیہ میں 12.06.1995
آزادانہ حیثیت سے
لاہور میں وکالت 1994
عدالتِ عالیہ کا عملی تجربہ ۱۴ سال
کیے گئے مقدمات کی تعداد تقریباً ۵۰۰
رکن لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن و ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن۔
نائب صدر، اقبال اکادمی پاکستان

 
علامت سر ورق
علامت تعارف
علامت تنظیمی خاکہ
علامت قواعد و ضوابط
علامت رکنیت
علامت مطبوعات
علامت تقریبات
علامت کتب خانہ
علامت پیشکش
علامت ملازمتیں
علامت رابطہ
تشکیل کندہ: فیصل وحید، زیرِ نگرانی: محمد نعمان چشتی